

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ محبت کی شدتوں، مقداروں اور تخلیصوںکی جو ریشو (Ratio) یا تناسب ہوتا ہے اسی کی مساواتوں ہی سے تعلق کی مضبوطی اور تخلیص یا پیورٹی (Purity) کاپتہ لگایا جاتا ہے یعنی یہ تین چیزیں جس تعلق میں جتنی زیادہ ہوں گی وہ تعلق اتنا زیادہ مضبوط، اتنا زیادہ خالص اور دیرپا ہوگا اور یہ چیزیں جتنی زیادہ کم ہوتی چلی جائیں گی تعلق میں کمزوری پیدا ہوتی چلی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار