

Loading content...
دوستو !… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان کے جتنے تعلقات ہوتے ہیں ان سب میں محبت کا معیار یا کوالٹی (Quality) یعنی اس کا خالص و ناخالص ہونا،محبت کی مقدار یا کوانٹٹی (Quantity)، محبت کی شدت یا پوٹنسی (Potency) علیحدہ علیحدہ ہوتی ہے یعنی محبت کی تخلیص شدتیں، مقداریںجداجدا ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار