

Loading content...
آپ نے انہیں دیکھ کر فرمایا کہ آپ اس وقت آئے ہیں جب ہم پوری طرح سے اجڑ چکے ہیں اب نہ ہمارے بھائی ہیں، نہ بیٹے ہیں، نہ بھتیجے ہیں، نہ بھانجے ہیں، ہم اپنا سار ا گھر اپنے پاک حبیب جل جلالہ کیلئے لٹوا چکے ہیں … اس وقت جناب احنف نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کی اور عرض کیا کہ آقا اب آپ مجھے اپنی نصرت کی اجازت عطافرمائیں … کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے انہیں اجازت عطافرمائی انہوں نے کفارِ اسلام کے خلاف جم کر نصرت کی اور اس نصرت میں دوسری مرتبہ درجہ شہادت پر فائز ہوئے …(بحوالہ نعیم الابرار جلد دوم)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار