

Loading content...
جناب احنف روتے ہوئے میدان کی طرف روانہ ہوئے جب وہ میدان میں پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ شہنشا ہ معظم علیہ الصلوات والسلام گھوڑے کی زین سے اتر چکے تھے اور سجدہ آخری کی تیاری کر رہے تھے اخنف نے آکرروتے ہوئے ان الفاظ میں سلام کیا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار