

Loading content...
دوستو !… شہزادی کونین صلوات اللہ علیہا نے جناب احنف سے فرمایا کہ اب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام یکا وتنہا رہ گئے ہیں اگر ان کی نصرت کرنا ہے تو آپ میدان کی طرف جائیں وہاں جاکر ان کی نصرت کریں … اور یہ بھی فرمایا کہ جب ہمارے بھائی یہاں سے میدان میں تشریف لے جانے لگے تھے تو انہوں نے فرمایا تھا کہ ہمارے نانا جان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحابی ہماری نصرت کیلئے تشریف لائیں گے جب وہ یہاں آئیں تو انہیں میدان میں بھیجناہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار