

Loading content...
پاک کنیز نے واپس خیام میں آکر اطلاع دی کہ آپ کے نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی ہیں اور وہ نصرت کی آرزو لے کر آئے ہیں یہ سن کر ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے گریہ فرمایا اور فرمایا کہ ان سے جاکر کہیں کہ اے ہمارے نانا جان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی آپ اس وقت آئے ہیں جب ہم پوری طرح لٹ چکی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار