

Loading content...
یہ سن کر انہوں نے عرض کیا میں اسی لئے تو روہا ہوں کہ میں درجہ شہادت پر فائز ہو رہا ہوں جبکہ میری خواہش، میری آرزواور میری دعا یہ تھی کہ میں آپ کے مظلوم نواسیعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں شہادت پاؤں … سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی جبین مبارک پر بوسہ دیا او ر فرمایا وہ بھی تمہیں نصیب ہوگی فرمایا ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کربلا میں دوبارہ اٹھیںگے اور ہمارے فرزند کی نصرت فرمائیں گے اور ستر ہزار شہداء کا ثواب حاصل کریںگے …یہ سن کر جناب سعید احنف سلام اللہ علیہ کی روح پرواز کر گئی … باقی اصحاب وشہدا کے ساتھ انہیں بھی دفن کردیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار