

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ عام طور پر ہمارے کتب نگاروں کو اس نام سے یہ اشتباہ ہوا ہے کہ یہ والدہ جناب عبد اللہ بن جعفر طیار علیہما السلام ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ وہ بی بی اس دور میں حبشہ میں مقیم تھیں اور ان کی واپسی فتحِ خیبر کے روز ہوئی جو چار پانچ سال بعد فتح ہوا تھا یہ جناب اسما بنت عمیس دوسری مستور ہیں جو خلیفہ اوّل کی بیوی تھیں اور یہ مستور امام مجتبیٰعلیہ الصلوات والسلام کے ظہور کے وقت بھی پاک گھر میں موجود تھیں اور ان کے ظہور اجلال کی روایات کی روایہ بھی یہی مستور ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار