

Loading content...
تین شعبان المعظم سن تین ہجری مدینہ کے شہر میں خانۂ توحید و رسالت میں کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی آمد ہوئی جناب اسما بنت عمیس جو بعد میں خلیفہ اوّل کے عقد میں آئیں اور جناب محمدؐ بن ابی بکر کی والدہ ہوئیں وہ روایت فرماتی ہیں کہ جس دن کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی دنیا پر آمد ہوئی تو ہم خانہ اطہر میں تھیں جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا ظہور اجلال ہوا تو سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پاک گھر میں تشریف لائے اور فرمایا کہ ہمارا لعل اقدس ہمیں دکھائیں ہم نے عرض کیا حضور کی شریعت میں چھ غسل واجب ہیں جن میں سے اوّلین غسل غسل ولادت ہے جس سے بچہ پاک ہوجاتا ہے اور ہم نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو اوّلین غسل نہیں دیا ہم انہیں غسل دے کرپاک کرکے آپ کی بارگاہ میں حاضر کرتی ہیں، یہ سن کر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عالم جلال میں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار