

Loading content...
دوستو کوئی انسان ماضی کے کسی واقعہ میں شریک ہونا چاہے تو اس میں اپنی تمنا شامل کرکے شامل ہوسکتا ہے یا مستقبل میں پیش آنے والے واقعات میں بھی شامل ہوا جا سکتا ہے جیسا کہ فرمان ہے کہ دنیا کے مشرق میں ایک مومن شہید ہوتا ہے اور مغرب میں کوئی اس کے قتل پر راضی یا خوش ہوجاتا ہے تو وہ قاتل کا شریک تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس کی رضا و تمنا بھی اسے فاعل جیسا پھل دیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار