

Loading content...
واجعلنی من انصارہ واشیاعہ والذابین عنہ وجعلنی من المستشھد بین یدہ طائعاً غیر مکرہ فی الصف الذی نعت اہلہ فی کتابک فقلت صفا کانہم بنیان مرصوص…ہم یہ دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ جل جلالہ ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے انصار و ناصرین میں سے قرار دے اور ہمیں ان کے شیعوں میں شمار فرمااور ہمیں ان کے محافظین میں شامل فرمااور ہمیں ان شہیدوں میں شامل فرما جوشہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے انتہائی خوشی سے جان نچھاور کرنے والے ہیں نہ کہ ان شہید وں میں جو شہادت سے کراہت کرتے ہوئے شہید ہوتے ہیں اور مجھے ان جانبازوں میں شامل فرما جن کی نعت تو نے اپنے مقدس کتاب میں ان الفاظ میں فرمائی ہے کہ وہ سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار