

Loading content...
اور یہ کتاب ہمیں صرف یہی اصول فراہم کرتی ہے کہ اگر درست راستے پر چلنا ہے تو اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کو دیکھو اور ان کی سمت چلنا شروع کردو اور اپنے اعمال، افعال، اقوال، جذبات، کیفیات، نیات اور اپنی سوچوں کا مرکز انہیں بناکر سفر کرو منزل خود بڑھ کر تمہارے قدم چوم لے گی اور ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کا راستہ اختیار کرنا پڑے گا اور ہمیں ان کا سپاہی بننا پڑے گا بصورت دیگر الخاذل الخی القاتل کے تحت دشمن کے ساتھی قرار پائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار