

Loading content...
اگر تم کسی راستہ شناس سے پوچھے بغیر اپنی منزل کو چل پڑو گے تو اس میں% 75 فی صد غلط سمت میں جانے کا چانس ہے کیونکہ تمہارے سامنے چار سمتیں ہیں اگر ان میں چار کارنر بھی شامل کر لیں تو پھر راستہ کے درست ہونے کے صرف12.5% فیصد امکانات رہتے ہیں اور 87.5%فیصدغلط راستے پر چلنے کا خطرہ رہتا ہے اور اگر ہم جدید انداز میں ڈگریز کو دیکھیں تو دائرے کے مرکز کے گرد 180ڈگریزہوتے ہیں اور اس طرح درست راستے کے انتخاب میں ایک فیصد بھی چانس نہیں رہتا اس صور ت میں ہمیں کسی نہ کسی راہنما کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ہماری ڈائریکشن (Direction) کے متعین کرنے میں کتاب کربلا ہمارے لئے ایک گائیڈ بک (Guidebook) ہے اگر ہم اس کتاب کربلا سے سبق لینا چاہیں تو ہمیں اپنے اعمال کا مرکز ایک ہی ملتا ہے یعنی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار