

Loading content...
اب اس مثال سے سمجھیں کہ جب تک انسان اوّلین مراحل ثلاثہ سے نہیں گزرتا اس وقت تک اپنی اصلاح کی طرف توجہ نہیں دیتا اس لئے ہمیں سب سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حق میں کون کون سی بے اعتدالی کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار