

Loading content...
ایک صاحب نے اس سے کہا خان صاحب یہ کیا بات ہے آپ اس ڈھینگری کو چادر سے نکالتے کیوں نہیں یہ تو آپ کو کافی زخمی کر رہی ہے … یہ سن کر اس بلوچ خان نے کہا بھائی یہ ڈھینگری ہم بلوچوں کو جانتی نہیں تھی ہم سے پنگالے بیٹھی ہے اس نے سوچاتھاکہ خان کو جھکنے پر مجبور کردوں گی اور وہ جھک کر مجھے اپنی چادر سے چھڑائے گا مگر ہم بھی خان ہیں یہ بدقماش پہاڑ سے یونہی ہمارے قدموں میں ٹھوکریں کھاتی چلی آرہی ہے اور شہر تک اسی حالت میں ٹھوکریں کھاتے چلی جائے گی تاکہ اسے پتہ تو چلے کہ خان سے کیسے الجھاجاتا ہے … اب آپ سوچیں کہ وہ بیری کی شاخ بھلا کیا سوچ سکتی تھی مگر خان صاحب کو بڑی دور کی سوجھی اور اپنی پنڈلیاں ہی زخمی کرواتے چلے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار