

Loading content...
ایک بلوچ پہاڑی سے اترا اور شہر کو جارہا تھا، راستے میں ایک بستی سے گزرا جو پہاڑ سے تقریباً تین میل دور تھی جب وہ وہاں پہنچا تو لوگوں نے دیکھا کے اس کی چادر (تہہ بند) کے ساتھ پہاڑی بیری کی انتہائی خاردار ایک شاخ (جسے سرائیکی میں ڈھینگری کہتے ہیں) الجھی ہوئی ہے اور اس کی پنڈلیوں سے خون جاری ہے، پاؤں سے خون جاری ہے، چادر بھی کہیں کہیں سے پھٹی ہوئی ہے مگر وہ بلوچ اس کی پرواہ کئے بغیر آگے بڑھتا چلا آرہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار