

Loading content...
اس کے بعد وہ یہ دیکھتا ہے کہ یہ واقعی ایک سیریس کیس ہے اور اسے اذیت بھی دے رہا ہے… اس کے بعد یہ دیکھتا ہے کہ یہ کیل اگر نہ نکالا گیا تو اس سے کوئی بڑانقصان بھی ہوسکتا ہے اس کا زخم بڑھ اور بگڑ بھی سکتا ہے… جب تک کوئی ان تین مراحل سے نہیں گزرتا وہ اس کیل کو نکالنے کی طرف توجہ ہی نہیں دے سکتا ہے یہاں میں آپ کو ایک بلوچ کا واقعہ بطور مثال سناتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار