

Loading content...
مثال دیتاہوںکہ ایک انسان کے پاؤں میں کیل چبھ جاتا ہے تو اسے نکالنے سے پہلے اسے یہ معلوم کرنا پڑتا ہے کہ اسے ایک کیل چبھ چکاہے کیونکہ اگر وہ سمجھے گا کہ اسے کیل چبھا ہی نہیں تو وہ اگلا قد م ہی نہیں اٹھائے گا یعنی پہلے پہل تو اسے کیل چبھنے کا علم ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار