

Loading content...
دوستو !… حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اس دور میں اپنا احتساب کرنا ضروری ہے کیونکہ احتساب کے عمل سے گزرنے کے بعد ہمیں اپنے نقائص کا پتہ چلے گا اور نقائص کا علم ہونے کے بعد ہم اپنی اصلاح کے بارے میں سوچیں گے کہ اگر واقعی ہم میرعالموں کی فوج ہیں تو ہمیں اصلی فوجی بننا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار