

Loading content...
اگر حکومت کو ہماری یہ شرائط منظور ہوں تو ہمیں حکومت کی خدمت کرکے ثواب دارین حاصل کرنے کا موقعہ دیا جائے کیونکہ ملک کی خدمت کرنا ہر مومن مسلمان کا پہلا فریضہ ہے اور ہمیں امید ہے کہ حکومت ہمیں یہ فرائض ادا کرنے کا موقعہ ضرور عنایت فرمائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار