

Loading content...
(25) ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ آئندہ ہمیں ایسے لطیفے بھی نہ سنائے جائیں جو ہماری طبع لطیف کو ناگوار گزریںورنہ ہم حکومت کی نوکر ی چھوڑ کر چلے جائیں گے اور اس کی پوری کی پوری ذمہ داری لطیفے سنانے والے پر عائد ہوگی اور ہم اس وقت تک گھر سے واپس نہ آئیں گے جب تک لطیفہ سنانے والے خودوہاں آکر گڑگڑا کر معافی طلب نہیں کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار