

Loading content...
(12) ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ کمرے میں کھانا لانے کیلئے ایک ایک نوکر بھی دیاجائے جوبرتن واپس لنگر خانہ میں لائے اور برتن دھونے کا کام کسی کمیں کمین سے کروایاجائے، معززین فوجیوں کا اپنے برتن اٹھا کر کنٹین میں واپس کرنے کو آنا بہت برا لگتا ہے اگر حکومت ایسے نوکر فراہم نہیں کر سکتی تو ہم خود ایسے کمین لوگ اپنے ساتھ ہی لائیں گے ہاں ان کی روٹی کپڑا رہائش اور تنخواہ بھی حکومت ہی کو دینا ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار