

Loading content...
(10) ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ جب سو رہے ہوں تو کوئی ہمیں نہ جگائے کیونکہ اس سے ہماری نیند خراب ہوتی ہے چاہے ملک برباد ہوجائے مگر ہماری نیند کو خراب نہیں ہونا چاہیے ہمارا ملک ہماری نیند سے زیادہ اہم تو نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار