

Loading content...
(9)ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ سونے کیلئے ہم میں سے ہر فرد کو علیحدہ علیحدہ کمرہ دیا جائے کیونکہ کسی کے آنے جانے سے اور ساتھ والے کے خراٹوں سے ہم ڈسٹرب نہ ہوں اگر ہم میں کوئی سو رہا ہو اور خدا نخواستہ کوئی شخص اٹھ کر نماز پڑھنا شروع کردے تو سونے والے کی نیند تو خراب ہوگی ہی، اس لئے ہر شخص کوعلیحدہ علیحدہ کمرہ ملنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار