

Loading content...
(8) ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ جب ہماری سرحدوں پر دشمن حملہ کرے تو ہمیں گھر بھیج دیا جائے اور جب فتح ہوتو ہمارے آنے سے پہلے کوئی لوٹ کھسوٹ نہ کرے تاکہ ہمیں اپنی پسند کی چیزیں لوٹنے کا بھرپورموقعہ مل جائے اگر ایسا نہ ہوا تو ہماری طرف سے فوج سے استعفیٰ سمجھا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار