

Loading content...
(4) ہماری ایک شرط یہ بھی ہے کہ ہمیں کھانا ہماری مرضی کا ملنا چاہیے کیونکہ سبزیاں ہمیں اچھی نہیں لگتیں اور بڑے گوشت سے معدہ خراب ہوتا ہے گوبھی، شلغم، ساگ، دالیں تبخیر کرتی ہیں ایک تو گوشت ہو اور وہ بھی مرضی سے بڑے کسی پرندے کا بھی نہیں ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار