

Loading content...
انہوں نے سنایا کہ ہمارے ملک میں ہنگامی حالات تونہیں تھے لیکن حکومت وقت نے اعلان کیا کہ ہمیں فوج کیلئے کئی جیالے جوانوں کی ضرورت ہے جو ملک کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں وہ انٹر ویو کیلئے فلاں کینٹ میں پہنچ جائیں … یہ اشتہار کسی اخبار میں میرعالم لوگوں نے بھی دیکھ لیا اور آپس میں مشورہ کیا کہ ہم ہمیشہ گا گا کر لوگوں کو خوش کرتے رہے ہیں کیوں نہ ہم ملک کی بھی کوئی خدمت کریں اور اس سے اچھا موقعہ ہمیں پھر ملنے والا نہیں ہے اس لئے ہمیں فوج میں بھرتی ہونا چاہیے … یہ سوچ کر انہوں نے آپس میں میٹنگ کی اور ایک درخواست کور کمانڈر یا چیف آف آرمی سٹاف کے نام لکھی اور اس میں جہاں انہوں نے جذبہ خدمت کا ذکر کیا وہاں انہوں نے کچھ شرائط بھی رکھے کہ ہمیں فوج میں سروس بھی ملنا چاہیے اور ہمارے یہ شرائط بھی حکومت کو ماننا چاہییں…وہ شرائط یہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار