

Loading content...
دوستو!… ٭وبیمنہ رزق الوریٰ … سے ثابت ہے کہ پوری کائنات کو رزق انہی کی نعلین کی برکت سے ملتا ہے … اب بھی سوچنا چاہیے کہ ایسے محسن کے ساتھ ہمیں کیسا سلوک کرنا چاہیے اور ایسے محسن اعظم کے ساتھ ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے اگر ہمارا رویہ اس نوجوان جیسا ہوگا تو رزلٹ بھی اس نوجوان جیسا ملے گا، اگر ہمارا رویہ دیگر شامیوں اور کوفیوں جیسا ہوگا تو پھر ابدی جہنم سے بچانے والی کوئی چیزنہیں ہے اور اللہ جل جلالہ اور اس کے ملکوت کی لعنت سے نجات دینے والی کوئی طاقت ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار