

Loading content...
دوستو !…جو ولی العصر ہوتا ہے وہ اپنے دور کا محسن اعظم ہوتا ہے اورہمارے زمانے کے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہمارے محسن اعظم ہیں … ہماری زندگیوں کی بقا کے موجب وہی ہیں ہماری صحت اور سلامتی انہی کے کرم سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار