

Loading content...
دوستو!… اس داستان سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ انسان کا اگر ضمیر زندہ ہوتو اسے نصرت پر آمادہ کرنے والی چیز احسان ہوتا ہے اور انسان اپنے محسن پر جان قربان کرنا اپنا فریضہ اوّلین سمجھتا ہے …اور جو ایسا نہیں کرتا وہ احسان فراموش اور محسن کش تصور ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار