

Loading content...
دوستو اس نوجوان نے تلوار سے ابن سعد ملعون پر حملہ کردیا کیونکہ وہ گھوڑے پر سوار تھا یہ پیدل تھا اس کے گماشتوں نے اس پر حملہ کردیا اس نوجوان نے بڑی جوانمردی سے تلوار کے جوہر دکھائے اور ایسی جنگ کی کہ ایک کے بعد ایک گھوڑے سوار کو زمین سے گراتا ہوا ابن سعد ملعو ن کی طرف بڑھ رہا تھا اور دوران جہاد کچھ اشعار پڑھ رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار