

Loading content...
سارے صاحبان تاریخ لکھتے ہیں کہ جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے زمین کو زینت بخشی تو پورے تین ساعات تک ساری کائنات پر آپ نے تصرف فرمایا اور اس کائنات کا ایک ذرہ بھی تصرف سے باہر نہیں تھا جب آپ نے تصرف فرمایا تو کوئی بھی آپ کے قریب نہیں آسکا اور اس دوران پوری کائنات کا وقت رکا رہا اور دشمن کو قریب آنے کی جرت نہ ہوئی … یہ تین ساعات گزر گئے تو اس وقت امت ملعون کو دوبارہ مہلت دی گئی … اس کے بعد عمر سعد ملعون کے لشکر میں آواز گونجی کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو جلدی شہید کرو کیونکہ نماز جمعہ میں تاخیر ہورہی … پھر باری باری نوقاتل آئے اور کوئی بھی شہید نہ کر سکاکسی کو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صورت میں نظرآئے اورکسی کو امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی شکل میں نظرآئے جس کی وجہ سے سارے واپس جاتے رہے … ان قاتلوں میں ایک شخص کا ذکر صاحبان مقتل نے کیا ہے مگر نام نہیں لکھا وہ بیان کرتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار