

Loading content...
روز عاشور ہے، زوال آفتاب کے بعد کا وقت ہے، کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام زمین پر تشریف فرما ہیں، ایک ہزار نوسو پچاس زخم وہ ہیں جو دوست دشمن سب دیکھ رہے اور جو دل کے اندر کے گہرے زخم ہیں انہیں سوائے اہل حرم صلوات اللہ علیہن کے کوئی نہیں دیکھ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار