

Loading content...
اسی طرح سے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی یہ نہیں دیکھتے کہ آپ انہیں کیا مانتے ہیں بلکہ یہ دیکھتے ہیں کہ ان کے فرامین کو کہاں تک مانتے ہیں …یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو بات کو نہیں مانتا یعنی کہنا نہیں مانتا وہ ذات کو کیا مانتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار