

Loading content...
دوستو!… معرفت ہوگی تو پتہ چلے گا کہ یہ سامنے والی ذات کون ہیں؟ جب ان کی حیثیت معلوم ہوگی تو ان کے مقام کا علم ہوگا …ان کے مقام کے علم کے ساتھ ان کے فرامین و احکام کی اہمیت معلوم ہوگی …جب مقام و مرتبہ کے ساتھ احکام کی عظمت و اہمیت معلوم ہوگی تو اس پر عمل اسی حساب سے ہوگا …مقام و مرتبہ معلوم ہوگا تو اطاعت و تعمیل اسی مقام کے مطابق ہوگی یعنی ڈیلنگ اور تعارف میں مثبت (Role-play) رول پلے ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار