

Loading content...
یہ بات تو ہر شخص سمجھتا ہے کہ نائب کے ساتھ جو رویہ رکھا جائے وہی رویہ منیب کے ساتھ تصور ہوتا ہے اس لئے انہوں نے ہمیں اپنے منیب کے ساتھ ایک رویہ رکھ کر درس دیا ہے کہ تم بھی اس کے نائب کے ساتھ وہی رویہ رکھو جو ہم نے اپنے منیب کے ساتھ رکھا ہے کیونکہ ہمارے لئے سب کچھ وہ ہے تو تمہارے لئے سب کچھ ہم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار