

Loading content...
انسان کسی ڈوبتے انسان کو پانی سے نکالتا ہے، اس پر احسان کرتا ہے، تعارف ہوتا ہے، فلاں نام ہے، فلاں مقام کا رہنے والا ہے، باپ کا نام یہ ہے، فلاں خاندان کا فرد ہے، مگر سب سے آخر میں پتہ چلتا ہے کہ یہ تو کور کمانڈر بھی ہے، تو اس بات کا کوئی اور اثر ہوتا ہے …اس سے ثابت ہوا کہ معروف کی حیثیات کثیر میں سے جو اس کی سب سے بڑی حیثیت ہو اسے معلوم کرنا لازم ہوتا ہے تاکہ اس کے مطابق مثبت رویہ رکھا جا سکے اور ہمارے معروف شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی جو لاتعداد حیثیتیں ہیں ان میں سب سے بڑی حیثیت ولی العصر کی ہے کیونکہ یہ اللہ جل جلالہ کی نیابت کاملہ کی حیثیت ہے یعنی ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے زمانے میں اللہ جل جلالہ کے نائب کون ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار