

Loading content...
معرفت سے کیفیات پیدا ہوتے ہیں جیسا کہ کسی آدمی سے کوئی ملتا ہے اور وہ اپنا نام اور پتہ بتاتا ہے ایک تعارف ہوجاتا ہے مگر جب وہ یہ بتاتا ہے کہ وہ تمہارے ضلع کا ڈی سی ہے تو پھر انسان پر اس تعارف کا کافی مختلف اثر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار