

Loading content...
دوستو !…اب اسی بات کوہم ایک اور طرح سے آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں کہ آپ سب نے ہماری متذکرہ حدیث شریف تو سن ہی رکھی تھی اور ہم ایک دوسرے کویہ حدیث سنتے سناتے بھی رہتے ہیں کبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کہ کیا معرفت امام زمانعلیہ الصلوات والسلام مقصود بالذت ہے یا مقصود بالغیر ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار