

Loading content...
اے ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کا لخت جگر آپ جہاں سے تشریف لائے ہیں وہاں تشریف لے جائیں ہمیںآپ کی ضرورت نہیں ہے … کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ ہمارے زمانے کے امامعلیہ الصلوات والسلام ہیں؟…اگر کوئی اعتراض کرے تو اس کی مثال بھیکربلامیں موجود ہے کہ جتنے بھی مخالفین ہیں ان میں کون تھا جو یہ نہیں جانتا تھا کہ یہ فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اس کے باوجود انہیں اس تعارف و معرفت نے کوئی فائدہ دیا ہے؟ …بات تو رویے یا بی ہیویر (Dehavior) کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار