

Loading content...
دوستو !… آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارے زمانے میں موجود کئی لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ ہمارے زمانے کے امام یعنی امام آخر الزمان کون ہیں مگر ان کی (Dealing) ڈیلنگ ان کے ساتھ درست نہیں ہے اس لئے ان کی موت کوجاہلیت و کفر کی موت قرار دیا گیا ہے آپ خود سوچیں کہ جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور و خروج ہوگا تو جولوگ ان کے سامنے آئیں گے اور ان سے مقابلہ کریں گے کیا انہیں ان کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا کہ یہ کون ہیں؟ یہ جو مقابلے کیلئے سامنے کھڑے ہیں اور یہ آوازیں دے رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار