

Loading content...
دیکھئے فرض کریں کہ اللہ ہمارے سامنے موجود ہوتا توہمارا اس کے ساتھ کیا رویہ ہوتا اور ہم اسے کیا پروٹوکول (Protocol) دیتے؟… بس جو پروٹوکول (Protocol) ہم اللہ جل جلالہ کو دینا چاہتے ہیں وہی پروٹوکول (Protocol) ہمیں اپنے زمانے کے امامعلیہ الصلوات والسلام کو دینا لازم ہے کیونکہ یہی تو عین اللہ ہوتے ہیں، وجہ اللہ ہوتے ہیں، جنب اللہ ہوتے ہیں، یداللہ ہوتے ہیں، یعنی ان کے جسم کا ایک ایک عضو اللہ سے نسبت رکھتاہے تو انہیں اسی طرح کا پرٹوکول (Protocol) دینا لازم ہے یہ بات معرفت کے بعد ہی قائم ہوسکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار