

Loading content...
دوستو معرفت کا جو پہلو عارف سے متصل ہے وہ اس کا اعمالیاتی پہلو ہے اور جو معروف کے ساتھ متصل پہلو ہے وہ ہے حیثیاتی پہلو نہ کہ ذات… یعنی عارف پر لازم ہے کہ وہ معروف کی حیثیت دیکھے اور اس کے مطابق اس کے ساتھ رویہ رکھے اگر رویہ درست نہ ہو تو معرفت ہوتی ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار