

Loading content...
دوستو!…بات تو معروف کی اصل حیثیت کو جان کر اس کے ساتھ ویسی ڈیلنگ ہی ہے یعنی اگر آپ کسی افسر کے عہدے اور رینک (Rank) کو جانتے ہیں مگر اس کے ساتھ رویہ اور بی ہیویر(Behavior) اس کے سٹیٹس(Status) کے مطابق نہیں رکھتے تو اسے جاننے کا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار