

Loading content...
عارف کے ساتھ اس کا یہ تعلق ہوتا ہے کہ جیسیمعروف کی حیثیت ہے اس کے مطابق اس کے ساتھ رویہ رکھے یعنی کسی کی حیثیت کے مطابق کسی کے ساتھ ڈیل (Deal) کرنا برتاؤ اور سلوک کرناہی معرفت ہوتا ہے نہ کہ صرف جان لینا… کیونکہ اچھے کپڑوں میں برے لوگ بھی ہوتے ہیں، علما کی روپ میں جہلا بھی ہوتے ہیں، شریفوں کے لباس میں بدمعاش بھی ہوتے ہیں اور سادہ کپڑوں میں آفیسر بھی ہوتے ہیں … اس کے برعکس جہلا کے لباس میں عرفا بھی ہوتے ہیں، دیوانوں کے روپ میں فرزانے بھی ہوتے ہیں، پاگلوں کی روپ میں جنت فروش بھی ہوتے ہیں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار