

Loading content...
معروف کے ساتھ یہ تعلق ہوتا ہے کہ اس کی حیثیت کیا ہے؟… چاہے وہ ادنیٰ ہو یا اعلیٰ ہو اس کا بھی ایک مقام و مرتبہ ہوتا ہے جو اس کے عرفان کا تقاضہ کرتا ہے جیسا کہ ایک مریض کی حیثیت مریض کی ہے، افسر کی حیثیت افسر کی ہے، مالک کی حیثیت مالک کی ہے، یعنیاصل حیثیت عرفان کا تقاضہ کرتی ہے ذات نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار