

Loading content...
دراصل معرفت عارف اور معروف کے درمیان ایکتعلقہے ایک ناطہ ہے اس لئے عرفا کرام رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ حقیقت میں معرفت کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک کا تعلق عارف کے ساتھ ہوتا اور ایک کا معروف کے ساتھ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار