

Loading content...
دیکھنے میں یہ دونوں صورتیں ایک جیسی لگتی ہیں اور یہ جرم ایک ہی اہمیت اور درجے کا لگتا ہے اور نتیجتاً بھی ایک ہی جیسا ہے مگر ان دونوں میں سے ایک جرم دوسرے سے زیادہ شدید ہوتا ہے کیونکہ باطل کو حق ماننا اتنا بڑا جرم نہیں ہے جتنا حق کو باطل ماننا جرم ہے یعنی غیر اللہ کی تعظیم کرنااتنابڑا جرم نہیں جتنا اللہ جل جلالہ کی نعوذ باللہ توہین کرنا جرم ہے اسی طرح غیر نبی کو نبی سمجھ کر اس کی تعظیم کرنا اتنا بڑا جرم نہیں ہے جتنا نبی برحق کی توہین کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار