Loading content...
دوستو!… جاہلیت کے دو پہلویا صورتیں ہوتی ہیں بالفاظ دیگر ماننے کی صورتیں دو ہوتی ہیں …(1) باطل اور اہل باطل کو حق ماننا(2) حق اور اہل حق کو باطل ماننا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار