

Loading content...
دوستو !… جیسا کہ آپ جان چکے ہیں کہ معرفت برتاؤ یا بی ہیویر (Behavior)کا نام ہے اور جاہلیت مس بی ہیو (Misbehave)کرنے کا نام ہے یعنی اپنے معروف کو مرتبہ کے مطابق پروٹوکول (Protocol) نہ دینے کا نام جاہلیت ہے یعنی ایک امام کو عام آدمی کا مقام دینا اور ایک غیر امام شخص کو امام بنادینا یہ دونوں عمل جاہلیت قرار پاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار